ضلع باجوڑ کی زمین کو ریاست مخالف سرگرمیوں کیلئےاستعمال نہیں ہونے دینگے، قبائلی عمائدین

باجوڑ: سول کالونی خار میں باجوڑ کے مختلف قبائل کی نمائندگی کرنے والے 100 کے قریب عمائدین کے ساتھ ایک جرگہ منعقد ہوا۔ محمد فیاض خان شیرپاؤ ڈپٹی کمشنر باجوڑ ، سیکٹر کمانڈر نارتھ ایف سی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر … Continue reading ضلع باجوڑ کی زمین کو ریاست مخالف سرگرمیوں کیلئےاستعمال نہیں ہونے دینگے، قبائلی عمائدین